مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کی حکومت نے عاطف مشال کو عمر ذخیلوال کی جگہ پاکستان میں اپنا نیا سفیر تعینات کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر ذخیلوال کے مستعفیٰ ہونے کے بعد عاطف مشال کو پاکستان میں افغان سفیر تعینات کردیا گیا ہے، اس حوالے سے باضابطہ طورپر پاکستان حکومت کو آگاہ کردیا گیا ہے، پاکستان کی جانب سے رسمی منظوری کے بعد ان کی تقرری کا اعلان کردیا جائے گا۔
افغانستان کی حکومت نے عاطف مشال کو عمر ذخیلوال کی جگہ پاکستان میں اپنا نیا سفیر تعینات کردیا ہے۔
News ID 1885375
آپ کا تبصرہ